کھاریاں(محمد بلال احمد بٹ)بارہ سالہ لڑکی نہر اپر جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی،ہیڈ جگو کے رہائشی محمد اعظم کی بارہ سالہ بیٹی نہر اپر جہلم کے کنارے پاؤں دھو رہی تھی کہ اچانک پاؤں پھسلنے سے نہر میں جا گری اور وہ ڈوب کرجاں بحق ہو گئی۔