تازہ ترینعلاقائی

کھاریاں:چوہدری عابدرضا کوٹلہ کو حلقہNA-107اورPP115سے بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے

kharianکھاریاں(محمد وجیہہ السماء )راہنما مسلم لیگ ن سماجی شخصیت ملک محمد اکرم ڈھل نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ چوہدری عابدرضا کوٹلہ کو حلقہNA-107اورPP115سے بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے وہ علاقہ کی ترقی اور خوشحالی کے ضامن ہیں چوہدری عابدرضا،چوہدری شبیر اور چوہدری محمد علی تنویر عوامی خدمت کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں اُنہوں نے اپنے حلقوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے ایک تاریخ رقم کی ہے اور انکی کامیابی کیلئے دن رات ایک کردیں گے حلقہNA107اورPP115کے عوام چوہدری عابدرضا سے محبت اور خلوص دل رکھتے ہیں گذشتہ روز ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر ہزاروں افراد کا اکٹھ چوہدری عابدرضا پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے فتح انشاء اللہ حق اورسچ کی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  ملک میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker