تازہ ترینعلاقائی

میرپور ماتھیلو میں خسرہ کی وجہ سے مزید 2 بچیاں جاں بحق

khasraمیرپور ماتھیلو(نامہ نگار)میرپور ماتھیلو میں خسرہ کی وجہ سے مزید 2 بچیاں جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گاؤں میرخان وسیر میں 5 سالہ ماجدہ دختر ساجد وسیر جاں بحق ہوگئی جبکہ جروار کے قریب گاؤں فقیر آباد میں 2سالہ حاجل دختر یونس گبول بھی خسرہ کی وجہ سے جاں بحق ہوگئی، دوسری جانب شہر میرپور ماتھیلو کی نجی اسپتالوں میں اس وقت درجنوں بچے خسرہ کی بیماریوں کی وجہ سے آرہے ہیں جبکہ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے بچوں کو ویکیسن دینے کا عمل بھی سست رفتاری سے جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پاس اوربائی پاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker