تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:مزید5کمسن بچوں کوخسرہ کے باعث حالت غیرہونے پرڈی ایچ کیوہسپتال پہنچادیاگیا

khasraگوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) مزید5کمسن بچوں کوخسرہ کے باعث حالت غیرہونے پرفوری طبی امدادکے لئے ڈی ایچ کیوہسپتال پہنچا دیاگیا تفصیل کے مطابق باغبانپورہ کے رہائشی ڈیڑھ سالہ دانش مشتاق،سردارٹاؤن کے رہائشی 3سالہ جاویدولدبشیرسردارٹاؤن کی رہائشی ڈھائی سالہ تانیہ علی حسین،رتہ روڈکی رہائشی ڈیڑھ سالہ ایمان رضا حسین اورمحلہ رسولپورہ کے رہائشی 2سالہ بلال رفیق کوخسرہ کے باعث حالت غیرہونے پرفوری طبی امدادکے لئے ڈی ایچ کیوہسپتال پہنچا دیاگیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button