پاکستانتازہ ترین

ایک اور وکٹ گر گئی، خواجہ خان ہوتی تحریک انصاف سے مستعفی

سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد خان ہوتی نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ خواجہ خان ہوتی چند ماہ قبل عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ خان ہوتی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے کئی معاملات پر اختلاف رائے رکھتے تھے اور ان کی متعدد درخواستوں کے باوجود عمران خان نے خواجہ خان ہوتی کے پارٹی مسائل کے حوالے سے تحفظات دور نہیں کئے۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ خواجہ خان ہوتی بہت جلد ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  لانڈھی میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آتشزگی، 20 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker