پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کو سیاست سکھائیں، سعد رفیق کا مشورہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) حکمراں جماعت ن ليگ کے رہنماء اور وفاقی وزير خواجہ سعد رفيق کی قومی اسمبلی میں خطاب کی باری آئی تو انہوں نے تحريک انصاف کو چوٹ مارنے کا موقع ضائع نہ کيا، چيئرمين پی ٹی آئی کو کھلنڈرا سياستدان اور بھائی صاحب کہہ کر پکارا اور ايوان پر زور ديا کہ تحریک انصاف کی واپسی کے بعد مل کر انہیں پارليمانی سياست سکھائيں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر بابا رحیم شاہ کے مزار کا ایک منظر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker