پاکستانتازہ ترین

وفاقی وزیرنارکوٹکس خدابخش راجڑ مستعفی

اسلام آباد(بیوروچیف) وفاقی وزیرنارکوٹکس خدابخش راجڑ مستعفی ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق خدابخش راجڑ کا استعفیٰ وزیراعظم ہاﺅس کو موصول ہوگیاہے ۔ اُن کا تعلق مسلم لیگ فنکشنل سے تھاتاہم ابتدائی طورپر مستعفی ہونے کی واضح وجوہات سامنے نہیں آسکیں ۔

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم:ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ 2012ایک غیر حقیقت پسندانہ قانون ہے اسے لاگو کرنے سے پہلے تمام اسٹیک ہولڈر سے مشاورت کی جائے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker