پاکستان

فراڈ کیس میں گرفتار خرم رسول کو اڈیالا جیل بھجوا دیا گیا

سینیئر سول جج اسلام آباد میں فراڈ میں گرفتار وزراعظم کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر خرم رسول کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالا جیل بھجوا دیا ۔ایف آئی اے نے ملزم کی مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی تھی جو عدالت نے مسترد کردی ۔ ایف آئی اے کی درخواست پر خرم رسول کے دستخطوں کے نمونے فرانزک تجزیے کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کر دیے گئے۔
ملزم خرم رسول کے شریک جرم ڈی جی آئل اینڈ گیس منصور مظفر کے وکیل نے بتایا ان کے موکل ایف آئی آر میں نامزد نہیں ہے۔ ایف آئی اے ان کے موکل کو ہراساں کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نوازشریف کو کمیشن کے معاملے پراپوزیشن کواعتماد میں لینا چاہیے: یوسف رضا گیلانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker