پاکستانتازہ ترین

چوہدری نثار کے بیان پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے،خورشید

سکھر(مانیٹرنگ سیل) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار صرف الزام تراشی کرتے ہیں، وزیر داخلہ کے بیانات پر بات کرنا قت کا ضیاع ہے۔ سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفت گو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف اپنے پہلوانوں کو بیان بازی سے روکیں، فوج ہمارا ادارہ ہے، اس پر تنقید درست نہیں، چوہدری نثار صرف الزام تراشی کرتے ہیں، وزیر داخلہ کے بیانات پر بات کرنا قیمتی وقت کا ضیاع ہے۔ اسلام آباد دھماکے سے متعلق خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد سبزی منڈی بم دھماکا قابل مذمت ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button