پاکستانتازہ ترین

تیسری قوت کی روایت اچھی نہیں ، سیاسی مسائل سیاسی طریقے سے حل کرنے کے قائل ہیں:خورشیدشاہ

سکھر(مانیٹرنگ سیل) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ سیاسی مسائل سیاسی طریقے سے ہی حل کرنے کے قائل ہیں ، فوج اور عدلیہ کے ذریعے سیاسی معاملات حل کرنے کی روایت نہیں ہونی چاہیے۔اپنے ایک بیان میں اُنہوں نے کہاکہ فوج اور عدلیہ بھی ملک کے ادارے ہیں مگر سیاسی مسائل سیاسی جماعتوں کے ذریعے حل ہوتے تو جمہوریت کے لیے سنگ میل ثابت ہوتے ، عمران خان سیاستدانوں کی بات مان لیتے تواُن کی اپنی سیاست کے لیے بھی اچھا ہوتا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button