تازہ ترینفن فنکار

کنگ آف پوپ مائیکل جیکسن کی آج 54ویں سالگرہ

کنگ آف پوپ مائیکل جیکسن کی آج چوون ویں سالگرہ ہے۔ گانا مائیکل جیکسن امریکی ریاست انڈیانامیں انتیس اگست انیس سو اٹھاون کو پیداہوئے تھے۔ موسیقی سےلگاؤکےباعث بہت کم عمر میں ہی اسٹار بننےکی جستجو میں لگ گئے اور امریکی تاریخ کے کامیاب ترین موسیقار بنے۔ مائیکل جیکسن نےاپنےکیریئرکےعروج میں تھرلر جیسی میوزک البم پیش کی جسےآج بھی دنیا میں سب سےزیادہ بکنے والی میوزک البم کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے متعددناقابل فراموش البم تخلیق کئے۔ان کے اعزازات میں گنیز بک برائےعالمی ریکارڈمیں ایک سے زائد اندراجات، تیرہ گریمی اعزاز، تیرہ نمبر ایک گانے، اور سات سو پچاس ملین البم کی کاپیوں کی فروخت شامل ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارمائیکل جیکسن پچیس اورچھبیس جون کی درمیانی شب حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے گانا۔

یہ بھی پڑھیں  ایک ہفتے میں شریعت نافذ نہ ہوئی تو پنجاب بند کردیں گے، پیرسیالوی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker