تازہ ترینعلاقائی

امیر جماعت اسلامی پنجاب کے بھانجے کے جاں بحق ہونے پرکسان بورڈ پاکستان کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

لاہور﴿ نامہ نگار﴾امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر کے بھانجے عبداللہ گزشتہ روز سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ان کی نمازجنازہ لاہور میں ادا کردی گئی۔ کسان بورڈ پاکستان کے رہنماؤں صدر سردار ظفر حسین ،جنرل سیکرٹری ملک محمد رمضان روہاڑی ،نائب صدر سرفراز احمد خاں،حاجی محمد رمضان سیکرٹری اطلاعات ،محمد رفیق بٹ،عرفان محمود،فیاض احمد نے امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر کے بھانجے عبد اللہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔﴿آمین﴾

یہ بھی پڑھیں  یکم رمضان 21 جولائی کو ہوگا، محکمہ موسمیات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker