شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید احمد کی بیوی کے انتقال پر کسان بورڈ کے مرکزی رہنماؤں کا اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت

جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید احمد کی بیوی کے انتقال پر کسان بورڈ کے مرکزی رہنماؤں کا اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت

لاہور (پ ر) جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید احمد کی بیوی کے انتقال پر کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین ،جنرل سیکرٹری ملک محمد رمضان روہاڑی ،سینئر نائب صدر نثار احمد ایڈووکیٹ ،مرکزی نائب صدر سرفراز احمد خاں،جام حضور بخش ،خورشید احمد کانجو،ظہیر الدین چھٹہ ، صوبائی صدور کے پی کے رضوان اللہ خاں، صوبہ سندھ ڈاکٹر عبدالرزاق کھوسو،بلوچستان میر غلام رسول محمد شہی ،وسطی پنجاب چوہدری نور الہی تتلہ ،،شمالی پنجاب ڈاکٹر محمد نواز چھینہ ،جنوبی پنجاب ملک فیاض الحسن بھٹہ، سیکرٹری اطلاعات حاجی محمد رمضان، رفیق بٹ،عرفان احمد بھٹی،محمد الطاف ہاشمی،فیاض احمد ،اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کر تے مرحومہ کیلیے دعائے مغفرت کی ہے ۔ان رہنماؤں نے پسماندگان کیلیے صبر جمیل کی دعاکرتے کہا ہے ادارہ کسان بورڈ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہے ۔مرحومہ کیلییدعائے مغفرت بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  مزدوروں کو خود احتسابی کی عادت ڈالنی چاہیے۔