پاکستان

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ کسان بورڈ پاکستان

سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ نے ملتان، سرگودھا، گوجرانوالہ، منڈی بہائوالدین سے آئے ہوئے کاشت کاروں کے وفود سے خطاب کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی طرف سے اس بیان کی بھرپور مذمت کی جس میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 5روپے اور 2روپے 50پیسے فی لیٹر اضافے کی نوید سنائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے یہ عوام دشمن فیصلہ مسلط کرنے کی کوشش کی تو اس کی پوری قوت سے مزاحمت کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  سابق سینیٹرطارق عظیم کی کلابازی،ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker