علاقائی

کسان بورڈ کی جنرل کونسل کا11فروری کااجلاس کسانوں کے مسائل کے حل کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا

لاہور ﴿ پریس ریلیز﴾ کسان بورڈ پاکستان کے جنرل سیکرٹری ملک محمد رمضان روہاڑی نے پریس کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر کے کسانوں کے گھمبیر مسائیل کے حل پر غور کیلیے صدر کسان بورڈ سردار ظفر حسین خاں کی ہدایت پر کسان بورڈ پاکستان کی جنرل کونسل کا سالانہ اہم جلاس گیارہ فروری بروز ہفتہ صبح گیارہ بجے لاہور میںطلب کرلیا گیا ہے اور چاروں صوبوں کے جنرل کونسل کے معزز اراکین کو دعوت نامے جاری کر دیے ہیں۔جنرل کونسل کے اس اہم اجلاس میں زرعی شعبہ کو درپیش مسائیل پر نہ صرف غور کیا جائے گا بلکہ ان کے حل یلیے اہم سفارشات مرتب کی جائیں گی۔کونسل میں ہونے والے تمام اہم فیصلوں سے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈا کو آگاہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker