تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال: پتنگ فروشوں کے خلاف پولیس کے چھاپے 2پتنگ فروش گرفتار

ساہیوال(بیورورپورٹ )پتنگ فروشوں کے خلاف پولیس کے چھاپے 2پتنگ فروش گرفتار‘ ہزاروں پتنگیں اور ڈوربرآمد۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرڈاکٹر عاطف اکرام کی ہدایت پر پتنگ فروشوں کیخلاف جاری مہم میں ایس ایچ او فرید ٹاؤن ذیشان ڈوگرکی قیادت میں پولیس ٹیم نے کوٹ خادم علی شاہ85/6-Rمیں چھاپہ مارکر پتنگ فروش محمدصدیق سے 5215پتنگیں اور غلہ منڈی پولیس نے سرکی بازار میں چھاپہ مارکر پتنگ فروش سلیمان تنویر سے 4100پتنگیں ا ور20ڈوریں برآمدکرکے گرفتارکرلیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker