کو ہا ٹ( ڈسٹرک رپوٹر) تھا نہ ا ستر ز ئی مصا لحتی کمیٹی چیر مین سا بق نا ئب نا ظم ملک منظر حسین نے کار گرد گی ر پور ٹ ڈی ا یس پی ہیڈ کوراٹرلال فر یدکو پیش کر دی،اس مو قع پر ڈی ا یس پی مشتاق حسین مسا لحتی کمیٹی اور وائس چیر مین قا سد علی بھی مو جو د تھے اس مو قع پر ڈی ا یس پی ہیڈ کوا ٹر لال فر ید نے کہا علاقے میں جر ا ئیم کے خا تمے اور جھو ٹے بڑے تنا ز عات کو مل بیٹھ کر روا یتی ا نداز سے حل کر نے سے علا قے کو ا یک بہت بڑی بر بادی سے بچا یا جا سکتا ہے
You must be logged in to post a comment.