پاکستانتازہ ترین

کوہستان قتل کیس:پولیس نےفتوی جاری کرنیوالےمولوی سمیت4ملزمان کوگرفتارکرلیا

kohistanکوہستان(مانیٹرنگ سیل )کوہستان قتل کیس میں پولیس نے فتوی جاری کرنیوالے مولوی سمیت چار ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ میڈیا رپو رٹس کے مطا بق کوہستان پولیس نے پنجاب کے علاقے احسن ابدال میں چھاپہ مار کر کوہستان وڈیو کیس اور افضل کوہستانی کے تین بھائیوں کو قتل کرنے والے اہم ملزم مولوی جاوید اور اس کے دیگر ساتھی مولوی نورالحق سمیت موسم خان اور بصیر کو گرفتارکرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جاوید نے کوہستان وڈیو اسکینڈل میں لڑکیوں کو قتل کرنے کا فتوی بھی دیا تھا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے دیگر آٹھ ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں

یہ بھی پڑھیں  گزشتہ چھ ماہ میں موٹرویز اور ہائی ویز پر حادثات میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے،آئی جی موٹروے پولیس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker