پاکستانتازہ ترین

کوہستان میں چار خواتین کے قتل کی خبر غلط ہے‘ میاں افتخار حسین

پشاور﴿نامہ نگار﴾ وزیراطلاعات خیبر پختونخواہ نے کوہستان میں 4 خواتین کے قتل کی خبر کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈی سی او کوہستان نے بتایا ہے کہ چاروں خواتین زندہ ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  میاں افتخار حسین نے کہا کہ میڈیا میں کوہستان کے نواحی علاقے میں جرگہ کے حکم پر 4 خواتین کو قتل کئے جانے کی خبر غلط ہے اس میں کوئی صداقت نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ڈی سی او کوہستان نے انہیں بتایا ہے کہ جن خواتین کو قتل کئے جانے کی خبر نشر کی گئی وہ چاروں خواتین زندہ ہیں

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ: شدید آندھی طوفان اوربارش شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker