تازہ ترینکھیل

جنوبی کوریا نے 9 واں ایشیاء ہاکی کپ جیت لیا

koria جنوبی کوریا نے 9 واں ایشیاء ہاکی کپ جیت لیا‘ فائنل میں بھارت کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔ ایشیاء کپ کے فائنل میں جنوبی کوریا نے پہلے ہاف میں شاندار کھیل پیش کیا اور بھارت پر 2-0 کی برتری حاصل کی دوسری ہاف میں بھارت کی ٹیم نے بھی اچھا کھیل پیش کیا جنوبی افریقہ نے دوسرے ہاف میں مزید دو گول کئے جبکہ بھارت کی ٹیم نے تین گول کئے اس طرح ایشیاء کپ کا فئنل جنوبی کوریا نے 4-3 سے اپنے نام کیا۔ جنوبی کوریا نے تیسری مرتبہ ایشیاہاء کی کپ جیت کر پاکستان کا تین مرتبہ ایشیا کپ جیتنے کا بھی ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ پاکستان نے ایشیا کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی تاہم ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا تیسری پوزیشن کے لئے میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 3-1 سے ہرایا ملائیشیا کی ٹیم نے بھی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان وومن نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker