پاکستانتازہ ترین

کوٹ ادو:ڈپٹی سیکرٹری قومی اسمبلی معظم کالرو اغواہ کیس میں ورثاء سے چالیس لاکھ روپے ٹھگنے والے تین ملزم گرفتار

کوٹ ادو (نامہ نگار) ڈپٹی سیکرٹری قومی اسمبلی معظم کالرو اغواہ کیس میں ورثاء سے چالیس لاکھ روپے ٹھگنے والے تین ملزموں کا تعلق سلطان کالونی سے ہے تین ملزم سلطان کالونی سے گرفتا ر گرفتار ملزم راتوں رات امیر ہو ئے تھے ملزمان رقم لیتے ہی کاروں کے مالک بن گئے اور پرانے گھروں کی جگہ کوٹھیاں تعمیر کرنی شروع ہی کی تھی ملزمان ملتان پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر تفتیش شروع کردی ملزمان سے نقدی بیس لاکھ روپے بھی برآمد ہوئے ہیں ان ملزمان نے معظم کالرو کے ورثاء کو فون کرکے چالیس لاکھ روپے بٹورے تھے تو معظم کالرو تو کروڑوں روپے تاوان دے کر افغانستان سے تعلق رکھنے والے اغواہ کاروں کی تحویل میں سے بازیاب ہوا ہے ملزم موبائل ڈیٹا سے ٹریس ہوئے ہیں ،

یہ بھی پڑھیں  برمنگھم:معا شرتی محرومیو ں کے ازالہ کے لیے تعلیم کا فروغ نا گزیر ہوچکا ہے ،سلطان احمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker