تازہ ترینعلاقائی

کوٹ ادو: سلطان کالونی میں ایل پی جی کی بلیک میں فروخت دھڑلے سے جاری

کوٹ ادو(نامہ نگار) سلطان کالونی میں ایل پی جی کی بلیک میں فروخت دھڑلے سے جاری غیرقانونی ڈیلروں نے شہریوں کو لوٹنا معمول بنا لیا فی کلو 80روپے تا 100روپے فی کلو اضافہ کے ساتھ فروخت ڈی سی او مظفرگڑھ فوری نوٹس لیں شہریوں کا مطالبہ ،،تفصل کے مطابق سلطان کالونی میں بغیر لائسنس غیرقانونی ایل پی جی کی مہنگے داموں فروخت دھڑلے سے جاری ریٹ 110ہے جبکہ فروخت 200سو روپے سے زائد فروخت کررہے ہیں اور نہ ہی کوئی ان کے پاس حفاظتی انتظامات ہیں شہریوں کی ڈی سی او مظفرگڑھ سے فوری نوٹس لینے اور LPGکی مقررہ رنرخوں پر فروخت یقینی بنانے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button