تازہ ترینعلاقائی

کوٹ ادو: عیدالاضحٰی قریب آتے ہی تھانہ سناواں کے علاقے میں چوروں کی بھرمار

کوٹ ادو (ضمیرکامران) عیدالاضحٰی قریب آتے ہی تھانہ سناواں کے علاقے میں چوروں کی بھرمار اڈہ ٹوآر پر نا،معلوم چور دوکانکے تالے توڑ کر لاکھوں کی کھاد اور نقدی سامان لے اڑے ایس ایچ او تھانہ سناواں نے چوکیدار کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی دوکانیں کافی ہیں کم سے کم دو چوکیدار تو لازمی ہونے چاہیں ایس ایچ او تھانہ سناواں اللہ دتہ گجر تفصیل کے مطابق تھانہ سناواں کے علاقہ اڈہ ٹوآر پر گزشتہ رات نامعلوم چوروں نے سلطان کالونی کے رہائیشی ریٹارئرڈ فوجی منیر احمد آرائیں کی کھاد ،ڈرنک کارنر کی دوکان کے تالے توڑ کر تقریبا 150 بوری کھاد ،سگریٹ کے ڈنڈے اور ڈیڑھ لیٹر بوتلیں کے پٹ ،اور گلے سے نقدی لے اڑے چوروں نے برلب سناواں روڈ پر ٹرک پر سامان لوڈ کر لے گئے دوکانوں کا رکھوالا چوکیدار نے کہا ہے کہ میں تین بجے کے بعد سو گیا تھا یہ وقعہ تین بجے کے بعد کا ہے ایس ایچ او تھانہ سناواں اللہ دتہ گجر نے موقع پر پہنچ کر چوکیدار کوبھی حراست میں لے لیا جس سے تفتیش جاری ہے اور ادھر ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ نامعلوم چوروں نے کھاتے کے رجسٹر بھی ساتھ لے گئے ہیں متاثرہ کی درخواست پر پولیس تھانہ سناواں نے نامعلوم چوروں کی تلاش شروع کردی ,,,

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعظم کی متنازعہ خبر کی تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker