علاقائی

سرگودھا: شباب ملی کی ضلعی کونسل کا اجلاس کوٹ مومن میںمنعقد

سرگودہا(وقائع نگار خصوصی)شباب ملی کی ضلعی کونسل کا اجلاس کوٹمومن میںمنعقد ہوااجلاس کی صدارت صدر شباب ملی ضلع سرگودہا ملک فضل الہی اعوان نے کی جبکہ مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی ضلع سرگودہا زبیر احمد گوندل تھےاجلاس میںتمام پی پی کے صدور اور سیکرٹریز نے شرکت کیاجلاس میں سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیااور آئندہ کی پلاننگ کی گئیملک فضل الہی اعوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ مڈھ رانجھا میں ہونے والے افسوس ناک واقعہ پر شباب ملی کے نوجوان چپ نہیں رہ سکتے ہم اسلم مڈھانہ اور اس قماش کے دوسرے تما م لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گےمزید برآں ۳ فروری کو امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کی کا ل پر پارلیمنٹ ہاﺅس کا گھیراﺅ کرنے کے لیے تمام پی پی کو ٹارگٹ دیئے گئے اور نوجوانوں کی بڑی تعداد کو اس میں شریک کروانے کی پلاننگ کی گئیاجلاس میں تعلیمی اداروں میں میوزیکل کنسرٹس کی حمایت کرنے والے تمام سیاستدانوں کے خلاف مزمتی قرارداد بھی منظور کی گئی

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:ناقص میٹریل سے بنی سکول کی دیوار گر جانے سے تیسری جماعت کی طالبہ ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker