پاکستانتازہ ترین

بھارتی فوج کی پھر سیز فائر کی خلاف ورزی، تتہ پانی ہندروٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

kotliکوٹلی(مانیٹرنگ سیل)بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے تتہ پانی کے علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے جمعرات کے روز ہند روٹ سیکٹر میں تتہ پانی کے مقام پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ تاہم فائرنگ سے فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

یہ بھی پڑھیں  کسان بورڈ صوبہ خیبر پختونخواہ کے سینکڑوں کارکن اسلام آ باد کے احتجاجی کیمپ میں شرکت کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker