پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف کو وزیراعظم کا پروٹوکول نہیں دے سکتا,گورنر کے پی کےمستعفی

پشاور(پاک نیوز)گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ  شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی گورنر کا عہدہ چھوڑ دوں گا، شہباز شریف کے بطور وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے والے دن اپنا استعفی بجھوا دوں گا۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم کا پروٹوکول نہیں دے سکتا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button