علاقائی

کراچی: وحیدہ شاہ کے خلاف قانو کے مطابق کاروائی کریں گے،منظور وسان

کراچی (نامہ نگار) .وزیرداخلہ سندھ منظوروسان نے کہا ہے کہ پولنگ عملے کو تشدد کا نشانہ بنانےوالی وحیدہ شاہ کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہی .منظور وسان کا کہنا تھا کہ صدر نے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وحیدہ شاہ کیس میں اگر مقدمہ درج ہوا تو تحقیقات کے بعد کارروائی کرینگے ۔ منظور وسان کا کہنا تھا کہ ان کے قلمدان سنبھالنے کے بعد صوبے میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں واضح کمی آئی ہے

یہ بھی پڑھیں  پنڈی گھیب:" ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک محمد ہلال خان" کل کھلی کچہری لگائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker