علاقائی

کراچی: کینٹ اسٹیشن کے قریب پل پر بس الٹ گئی

 کراچی (نامہ نگار) کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پل پر مسافر بس الٹ گئی۔ بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر معمولی زخمی ہو گئے، حادثے کے وقت بس میں کوئی مسافر موجود نہیں تھا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بس پل پر گرے ہوئے تیل سے پھسلنے کی وجہ سے الٹی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button