تازہ ترینفن فنکار

کرشمہ کپورنے شوہر سےعلیحدگی کا فیصلہ کرلیا

ممبئی (نمائندہ شوبز)بھارتی اداکارہ کرشمہ کپور نے اختلافات سے تنگ آکر اپنے شوہر سنجے کپور سے طلاق حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ماضی کے معروف اداکار رندھیر کپوراوراداکارہ بیتا کی بیٹی اور کرینہ کپور کی بڑی بہن کرشمہ اپنے شوہر سنجے کے بعض نجی معاملات سے تنگ تھیں اور اُنہوں نے کئی بار اپنے شوہر کو اُن کی سرگرمیوں سے منع کیا تاہم دونوں کے باہمی اختلافات دور نہ ہو سکے۔ کرشمہ کے والدین نے بھی بیٹی کا گھر بچانے کی کوشش کی تاہم اُنہیں کامیابی نہ مل سکی جس پر تنگ آکر کرشمہ نے عدالت کا دروازہ کھٹکٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان دنوں وہ اپنے وکیل سے طلاق کے بارے میں صلاح مشورہ کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:TMAکی نااہلی اور محکمہ ماحولیات کی خاموشی کا منظر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker