بین الاقوامیتازہ ترین

حج ادائیگی: سعودی حکومت آئندہ ماہ حتمی فیصلہ کرے گی

اسلام آباد(ڈیسک نیوز) سعودی عرب کی جانب سے امسال فریضہ حج کی ادائیگی کے بارے میں آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کو باضابطہ طور پر آگاہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ وزارت مذہبی امور سعودی حکومت کی جانب سے حتمی فیصلے کے بعد انتظامات پر نظر ثانی کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں  ریمنڈ ڈیوس کو دیت لیکر چھوڑ دیا گیا کلبھوشن یادیو کے ساتھ ایسا نہیں ہونے دیں گے،سراج الحق

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker