بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اسپتال میں داخل

ریاض(ڈیسک نیوز)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیاگیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ 84 سالہ شاہ سلمان کو مثانے میں سوزش کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔سعودی فرماں روا کو ریاض کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کے میڈیکل ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker