بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی مفتی اعظم نےکورونامریضوں کامیل جول حرام قرار دیدیا

ریاض(ڈیسک نیوز)سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز نےکورونا مریضوں کامیل جول حرام قراردیدیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ الشیخ نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔سعودی مفتی اعظم کے مطابق وباء کی روک تھام کیلئےکورونا ایس اوپیز پر عمل کیاجائے۔سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز کا مزید کہناتھا کہ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہےاس کی قدرکرنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں  امریکا کا پاکستان کو ایک ارب دس کروڑ ڈالر جاری کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker