بین الاقوامیتازہ ترین

عید الاضحی پر 12 چھٹیوں کا اعلان

ریاض (ڈیسک نیوز)سعودی عرب نے سرکاری ملازمین کے لئے عید الاضحی کی 12 چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ سعودی وزارت شہری خدمات کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر میں 6 اگست بروز منگل سے عید الاضحی کی چھٹیاں شروع ہو جائیں گی۔ عید الاضحی کے بعد سرکاری دفاتر 18اگست بروز اتوار کھلیں گے۔عید الاضحی کی چھٹیاں 12 دن پر مشتمل ہوں گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker