تازہ ترینفن فنکار

دلیپ کمارکی عمر90 برس ہوگئی

ممبئی(نمائندہ شوبز) برصغیر کے ممتاز اداکار دلیپ کمار نوے برس کے ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اس سال سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہنشاہ جذبات دلیپ کمار جنہوں نے بھارتی فلم انڈسٹر ی میں پہلے لیجنڈ اداکار ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔آج وہ نوے برس کے ہوگئے ہیں تاہم انہوں نے اپنی سالگرہ کی تقریب نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار بھارتی اداکار یش چوپڑا اور انتہا پسند ہندو لیڈر بال ٹھاکرے کی اموات کی وجہ سے اس برس اپنی سالگرہ کی تقریب نہیں منائیں گے۔ انہوں نے اپنی سالگرہ کے حوالے سے ترتیب دیئے گئے تمام پروگرامز منسوخ کردیئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button