پاکستانتازہ ترین

کرم ایجنسی میں موبائل سروس بند کرنے کے احکامات جاری

kurram agencyاسلام آباد(بیوروچیف) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو آج رات سے کرم ایجنسی میں موبائل سروس بند کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ پی ٹی اے ذرائع کے مطابق آج رات ایک بجے سے کرم ایجنسی میں موبائل سروس بند کردی جائے گی جو تین جنوری دو ہزار تیرہ کی رات بارہ بجے تک بند رہے گی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کرم ایجنسی میں موبائل سروس بند رکھے جانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور: مثبت صحافت سے معاشرے میں انقلابی تبدیلی لائی جاسکتی ہے، ڈاکٹر امجد وحید ڈولہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker