تازہ ترینفن فنکار

خوشبو کی ازدواجی زندگی پرسکون ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ  خوشبو نے کہا ہے کہ اُن کی ازدواجی زندگی بڑی پرسکون گزررہی ہے اور ارباز خان سے اُن کا کوئی اختلاف نہیں ۔ خوشبو کا کہنا تھا کہ کسی کو یہ بیان دینے کی ضرورت نہیں کہ اداکارہ اور ارباز خان کے درمیان اختلافات ہیں حالانکہ وہ ازدواجی زندگی بڑی پرسکون گزار رہی ہیں۔ خوشبو کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ ایسی خبریں شائع کرواکرمقاصد حاصل کرناچاہتے ہیں لیکن تردید اُن کا حق ہے۔

یہ بھی پڑھیں  دھرنوں کے شرکاءکے خلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker