تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:جنسی تعلقات کے الزام میں تین لیڈی کانسٹیبلان کو معطل

بہاولنگر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبد الحمید کھوسہ نے جنسی تعلقات کے الزام میں تین لیڈی کانسٹیبلان کو معطل کر کے شو کاز نوٹس جاری کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق لیڈی کانسٹیبلان نادیہ ، نگینہ اور سمیرا ناز کے خلاف ڈیوٹی سے مسلسل کافی عرصہ غیر حاضر رہنے اور مختلف افراد کے ساتھ جنسی تعلقات کے الزامات تھے جنکی محکمانہ انکوائری کر وائی گئی دوران انکوائری لیڈی کانسٹیبلان کو تین دن کوارٹر گارڈ میں رکھا گیا ۔انکوائری میں الزامات درست ثابت ہوئے ۔جس پر ایکشن لیتے ہوئے ڈی پی او بہاولنگر عبد الحمید کھوسہ نے تینوں لیڈی کانسٹیبلان کو معطل کر دیا ہے اور انکے خلاف محکمانہ کاروائی کی سفارش کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈالر کی اڑان اور اپوزیشن کا ’’وائیٹ پیپر‘‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker