لاہور(ڈیسک رپورٹر) وزیر اعلٰی پنجاب نے سیکرٹری صحت جہانزیب کوتبدیل کردیا ہے۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکٹیو سمیت تمام افسران تبدیل کردیا۔