علاقائی

لاہور:راؤ ناصرخاں میئوکا میاں نواز شریف اورمیاں شہباز شریف کی کزن کے انتقال پراظہار تعزیت

لاہور﴿ پریس ریلیز ﴾رائو ناصرخاں میئو اور دیگرکامیاں نواز شریف اورمیاں شہباز شریف کی کزن کے انتقال پراظہار تعزیت پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے سینئرنائب صدرراو ٔناصرعلی خان میئوجنرل سیکٹری لاہور رانا شہباز خاں ،حسن دین ،منظور حسین سندھو و دیگر نے میاں نواز شریف ،میاں شہباز شریف کی کزن اور میاں یوسف عزیز کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ،انھوں نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوارحمت میں جگہ عطا فرماے اور لواحقین کو یہ صدمہ ہمت و صبرسے برداشت کرنے کی توفیق دے

یہ بھی پڑھیں  سری نگر:نامورصحافی اورسابق جوئنٹ ڈائریکٹرانفارمیشن عبدالرشید وانی انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker