پاکستانتازہ ترین

لاہور: مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی کا مظاہرہ

لاہور(نامہ نگار)جماعت اسلامی نےمہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےاور لوڈشیڈنگ کے خلاف لاہور میں مظاہرہ کیا اور اکبر چوک میں دھرنا دیا۔ جماعت اسلامی کے مظاہرے اور دھرنے کی قیادت جماعت کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کی۔ میڈیا سے گفتگو میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ صدر آصف زرداری اجمیر شریف جا کر حاضریاں دے رہے ہیں غریب عوام کے پاس آکر ان کی بات کیوں نہیں سنتے۔ حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو سول نافرمانی کی ایسی تحریک چلے گی جسے کنٹرول کرنا حکومت کے بس میں نہیں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  100 دنوں میں حکومت نے کیا کھویا کیا پایا، وزیراعظم آج اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker