تازہ ترینعلاقائی

پنجاب حکومت اور فلورملزغریبوںپرترس کھائیں، آٹے کے نرخ نہ بڑھائیں

لاہور﴿پ ر﴾ حلقہ تعلقاتی گروپ ویمن کنرنیز نیٹ ورک ، پتن /فاخن اور دیگر فلاحی تنظیمون کے نمائندون نے بختیار لیبر ہال سے لیکر پریس کلب لاہور تک ایک مظاہرہ کیا ۔جسمیں پنجاب حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے رہنمائی عبدالجبار ، عاصم رضا، میاں ریاض ، لیاقت خا ن اور مزمل سے بامخصوض اور پنجاب حکومت وزیر اعلی پنجاب سے بھرپور مطالبہ کیا گیا کہ وہ ڈیڈ سٹک ختم کریں اور آٹے کی قیمت نہ بڑھائیں سابقہ صدر خواتین کونسلرز نیٹ ورک سلمی یاسمین ، ڈسٹرکٹ کوارڈینٹر پتن محمد فاروق فاخن اور سابقہ ٹاؤن ممبر عابدہ اعجاز نے کیا کہ ووٹرز نے آپ کو اسمبلیوں میں سے لیے نہیں بھیجا کہ آپ من مانیاں کرتے ہیں بلکہ آپ کو چاہیے کہ تاجروں سے مشاورت کر کے اور زیادہ سے زیادہ کا شتکاروں کو سہولیات دے کر چیزو ں کی محبتیں نہ بڑھنے دیں غریبون پر ترس کھائیں بدعائیں اور حکمرانوں کی وجہ سے جو غریبوں کو ایک وقت کی روٹی میسر ہے اس نوالے کو بھی آٹا مہنگا کر کے نہ چھینیں مظاہرہ میں ایک بڑ ی تعداد خواتین ، مرد نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button