پاکستانتازہ ترین

لاہورہائیکورٹ:علی باقر نجفی نے ایڈیشنل جج کا حلف اٹھا لیا

لاہور(نامہ نگار)علی باقر نجفی نے لاہور ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج بن گئے۔ چیف جسٹس شیخ عظمت سعید نے ان سے حلف لیا۔علی باقر نجفی نے لاہور ہائی کورٹ میں ایک پروقار تقریب کے دوران چیف جسٹس سے حلف لیا۔ علی باقر نجفی ایک سال کے لئے ایڈیشنل جج تعینات رہیں گے۔ تقریب میں ہائیکورٹ کے جج صاحبان، وفاقی و صوبائی لا افسران، سینئر وکلا اور ہائیکورٹ بار کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  رائیونڈ:63ویں سالانہ اجتماع کےموقع پررائیونڈ کےپنڈال میں125نکاح پڑھائےگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker