تازہ ترینعلاقائی

لاہورتھانہ کاہنہ کی حدودمیں ایک ہی دن میں ڈکیتی کی 2وارداتیں،لاکھوں روپے نقدی اور سامان لوٹ کرفرار

لاہو﴿ نامہ نگار﴾تھانہ کاہنہ کی حدودمیں ایک ہی دن میں ڈکیتی کی 2واداتیں ،ڈاکو لاکھوں روپے نقدی اور سامان لوٹ کرفرار،تفصیلات کے مطابق تھانہ کاہنہ کی حدودشالیمار ٹائون میں گزشتہ روز موٹرسائیکل سوار 2ڈاکوقادری جنرل سٹورسے 3لاکھ روپے نقدی اور سامان لوٹ کرفرار،جبکہ کاہنہ ہی میں 5نمبرسٹاپ پر 2ڈاکوکارنمبر0057میں سوار ہوکر پان اینڈموبائل شاپ سے صبح 5بجے ایزی لوڈ کرنے والے تین موبائل ،چینی کا توڑا اور ہزاروں روپے نقدی لے کر فرار،پولیس کی روائتی بے حسی،ابھی تک کوئی بھی ڈاکوگرفتار نہ کرسکی،عوام سراپا احتجاج ،

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج اوکاڑہ کے طالبعلم کا اعزاز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker