تازہ ترینعلاقائی

لاہور میں 10 سالہ بچہ نہر میں ڈوب گیا، تلاش جاری

لاہور(نامہ نگار سے)  لاہور میں دھرم پورہ کے قریب نہر میں دس سالہ بچہ نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ نامعلوم افراد نے ریسکیو 1122 کو فون پر اطلاع دی کہ ایک 10 سالہ بچے نے نہر میں نہانے کے لئے چھلانگ ماری لیکن وہ اوپر نہ آیا۔ ریسکیو ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں اور بچے کی لاش کی تلاش شروع کر دی۔ تاہم کافی تلاش کے بعد بھی بچے کا پتہ نہیں چل سکا۔ نہر میں چھلانگ لگانے والے بچے کی شناخت نہیں ہو سکی نا ہی اس کا کوئی وارث سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ’’یوم تکبیر‘‘کا خالق مجتبیٰ رفیق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker