پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ بنانے کی سفارش

لاہور(نامہ نگار) لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ بنانے کی سفارش کی ہے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس عظمت سعید نے وزیراعظم کیخلاف درخواستوں کی سماعت سے انکار کرتے ہوئے درخواست واپس جسٹس عمر عطا بندیال کو بھجوادی تھی۔ جسٹس بندیال نے معاملے پر لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے درخواستیں چیف جسٹس کو بھجوادی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی اہم نوعیت کا معاملہ ہے۔ درخواستوں میں کہا گیا ہے کہ چھبیس اپریل کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم یوسف رضا گیلانی مجرم ہیں اور آئین کے آرٹیکل تریسٹھ کے تحت نااہل ہوچکے ہیں اس لئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button