اسپیکرکی رولنگ کے خلاف ن لیگ آج سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کریگی
مئی 28, 2012
Less than a minute
اسلام آباد(بیوروچیف) مسلم لیگ ن وزیراعظم کی نااہلی کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں آج پٹیشن داخل کریگی ۔پارٹی ترجمان کے مطابق لیگی رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کی جانب سے یہ پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل کی جائیگی۔