پاکستانتازہ ترین

جسٹس بندیال نے لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایاہے۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس لاہور میں ہوئی۔ گورنر پنجاب سردارلطیف کھوسہ نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال سے حلف لیا۔حلف بردرای کی تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف،وزیرقانون رانا ثناء اللہ ،اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ،چودھری اعتزاز احسن ،سینئر وکلاء ،بار ایسوسی ایشنزکے نمائندے اور دیگر حکام بھی شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:معمولی جھگڑے پربھائی نے فائرنگ کرکے چھوٹےبھائی کوموت کے گھاٹ اتاردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker