تازہ ترینعلاقائی

پنجاب کا بجٹ 9جون کو پیش کیاجائے گا،رانا ثنااللہ

لاہور(نامہ نگار) پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ نو جون کو پیش کیاجائے گا۔ اپوزیشن کا بجٹ اجلاس کے دوران ایوان میں احتجاج کا کوئی جواز نہیں ہے۔ ایسا کرتے ہوئے انہیں شرم محسوس کرنی چاہئے۔ لاہور میں پنجاب ماحولیاتی ٹربیونل کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنااللہ کا کہناتھا کہ لوڈ شیڈنگ پر ہرجگہ اور ہر گھر میں احتجاج ہورہا ہے تو قومی اسمبلی میں احتجاج کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لوڈ شیڈنگ کے دورانیے کو یکساں لاگو نہیں کیاجارہا ہے اور لوڈ شیڈنگ کادورانیہ پنجاب میں جان بوجھ کر زیادہ ہے

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد :دم دورد کرنے والے شخص پر دو مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ تشویشناک حالت کے پیش نظر لاہوریفر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker