لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب کے وزیرخزانہ رانا آصف نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔ انہوں چند دن پہلے ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا مگر اب ان پر دوہری شہریت کی وجہ سے تنقید ہورہی تھی۔جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔ اب پنجاب کا بجٹ مجتبٰی شجاع الرحمن پیش کریں گے۔