تازہ ترینعلاقائی

لاہور:سروسزاسپتال کےنرسری وارڈ میں آتشزدگی،4بچےجاں بحق،21زخمی

لاہور(نامہ نگار) لاہور میں واقع سروسز اسپتال کے نرسری وارڈ میں آگ لگنے سے چار بچے جاں بحق اور اکیس کے قریب زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ امدادی ٹیمیں آگ بجھانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ آگ لگنے سے اکیس کے قریب بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ بچوں کو کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر باہر نکالا جا رہا ہے۔ متعلقہ اسپتال میں پہلے بھی وارڈز میں آگ لگ چکی ہے۔ امدادی کارکن اور اسپتال انتطامیہ بچوں کو باہر نکالنے میں مصروف ہے۔ اسپتال میں والدین اور اہل خانہ پریشان،

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button